ہاں میں سوشانت سنگھ راجپوت ہوں۔۔۔۔
وہی سوشانت سنگھ
راجپوت جو "ان کہی کہانی ایم۔ ایس۔ دھونی " سے آپ کو اونچا اٹھنے کی درس
دیتی ہے۔
ہاں میں وہ باپ ہوں جو اپنے بچے کو خود کشی سے بچنے
کی تلقین کرتا ہے جسے بچانے کے لئے وہ باپ اپنا ہر ممکن حربہ استعمال کرتا ہے ، وہ
باپ جو بیرونی ممالک سے بھی اپنے دوستوں کو بلاتا ہے۔
ہاں میں ہارتا ضرور ہوں لیکن اس ہار میں بھی اپنے بچے
کو خوش رہنا اور خوش رہ کر جینا سکھاتا ہوں۔
جی ہاں ! آپ صحیح سمجھ رہے ہیں۔ میں ایک اداکار ہوں
ایسا ادا کار جس کے پاس اپنا خود کا بنگلہ ،گاڑی، بینک بیلینس ساری آرام دہ اشیاء
ہیں۔ لیکن معاف کرنا آپ بھی میری طرح مجھے غلط سمجھ رہے ہو ۔ اب میں ہوں نہیں بلکہ۔۔
"تھا"
اور کیا آپ جانتے ہو میرے اس" ہوں" سے"
تھا "ہونے کی وجہ کیا ہے؟
ذہنی
سکون
الا بذکر اللہ تطمئن القلوب
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें
Hamari ye post aapko kaisi lagi, apni raay comment kar ke hame zarur bataen. Post padhne k lie Shukriya 🌹