(مولانا ولی رحمانی ؒ)
کیاخبر ہم کو تھی کیا سے کیا ہو گیا
اے خدا ہم نے رہبر بڑا کھو
دیا
دے کے اسلام کو تقویت بے بہا
آج ہم سے جدا وہ ولی ہو گیا
قائدانہ ہنر
کا جو تھا باد
شاہ
بادشاہ ِ جہاں کے وہ در
ہو
گیا
تھا امیر شریعت مفکربھی
تھا
چھوڑ
کر
سب فکر بے
فکر ہو گیا
قوم کا وہ جو سچا فکرمند
تھا
قوم سے ہی جدا دیکھو اب ہو
گیا
جس نےرحمانی ٹھرٹی کو قائم کیا
کر کے قائم وہ رحمان
کا ہو گیا
با پ و دادا کے نقشِ قدم پر
چلا
دم جو نکلا تو
بازو
میں ہی سو گیا
تیری تعریف ریحان ؔ کیا کر سکے
تھا ولی نام تیرا
ولی ہو گیا
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें
Hamari ye post aapko kaisi lagi, apni raay comment kar ke hame zarur bataen. Post padhne k lie Shukriya 🌹