Qalam Meri Taqat

Stories, Poetries, Poems, News, How to..., Tools, Quotes, Stanza and many more...

Qalam Meri Taqat

Welcome

मंगलवार, 8 मार्च 2022

باپ نے بے رحمی سے 7دن کی بچی کا گولیوں سے کیا قتل ۔ बाप ने किया 7 साल की बच्ची का बे रहम तरीक़े से क़त्ल

باپ نے بے رحمی سے 7دن کی بچی کا گولیوں سے کیا قتل۔ 


پاکستان کے شہر میانوالی میں ایک سفاکی اور انتہا پسندی کا واقعہ رو نما ہوا جب ایک باپ نے اپنی 7 دن کی بچی کو صرف اس جرم میں کہ وہ لڑکی کیوں ہے گولیوں سے بھون ڈالا۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ بے رحمانہ قتل کر کے قاتل باپ فرار ہے۔شروعاتی تفتیش کے بعد پولیس آگے کی کاروائی ضرور کر رہی ہے لیکن ایک بار پھر سے باپ بیٹی کے محبت کے رشتے کو روندتے ہوئے بیٹی کو بوجھ سمجھنے کی شرمناک سوچ نے پوری انسانیت کو جھنجھوڑ ڈالا ہے۔ 

1 टिप्पणी:

Hamari ye post aapko kaisi lagi, apni raay comment kar ke hame zarur bataen. Post padhne k lie Shukriya 🌹