پنجاب الیکشن کے نتائج آنے کے بعد سب سے زیادہ حیران کن بات جو رہی وہ آپ کا اس قدر اکثریت سے سیٹ لانا ہے۔ آخر کیا وجہ رہی کہ کسانوں کے آندولن میں ساتھ ساتھ چلنے کے باوجود بھی پنجابیوں نے کانگریس نہ چن کر عاپ کو حکومت دی۔ تو اس کی جو وجوہات رہی وہ یہ کہ آپ نے جس طرح دلی میں اپنا چہرہ اپنے کام کی وجہ سے بنایا ہے وہ تو پنجابیوں کے لئے ووٹ دینے کے لئے ایک وجہ تھی ہی ساتھ ہی اپنی بہتر حکومت اور عوام کے بیچ بہتر چہرہ رکھنے والی آپ نے پنجاب میں بھی اس بار اور پارٹی کے بالمقابل اپنی پارٹی سے متعدد اعلیٰ تعلیم یافتہ لوگوں کو عوامی خدمت کے لئے کھڑا کیا اور عوام نے بھی پورا تعاون دیا یہی وجہ رہی کے جیتے ہوئے سبھی ایم ایل اے میں 13 ایم ایل اے ڈاکٹر بھی ہیں جو اب پنجابیوں کو ان کے حقوق پوری کرنے میں اپنی خدمات فراہم کریں گے۔
تعلیم و ترقی پر خاص محنت کرنے و اعلیٰ تعلیم کے ضامن کا چہرہ دکھانے کی وجہ سے عوام نے دہلی میں 'آپ' کو چنا۔
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें
Hamari ye post aapko kaisi lagi, apni raay comment kar ke hame zarur bataen. Post padhne k lie Shukriya 🌹