مرکزی حکومت کا بڑا فیصلہ- پرائیویٹ میڈیکل کالج کی نصف سیٹوں پر لگے گی سرکاری کالج جتنی فیس
واضح ہوکہ نیوز رپورٹ سے ملی جانکاری کے مطابق مرکزی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک کے پرائیویٹ میڈیکل کالجوں میں نصف سیٹوں پر سرکاری میڈیکل کالج جتنی ہی فیس لگے گی۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوئٹ کرکے اس کی جانکاری دی ہے۔کچھ دن پہلے ہی حکومت نے ایک اور بڑا فیصلہ لیا ہے، جس کا بڑا فائدہ غریب اور متوسط طبقہ کے بچوں کو ملے گا۔ وزیر اعظم مودی نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ ہم نے طے کیا ہے کہ پرائیویٹ میڈیکل کالجوں میں نصف سیٹوں پر سرکاری میڈیکل کالج کے برابر ہی فیس لگے گی۔ پی ایم مودی نے جن اوشدھی دیوس کے موقع پریہ اعلان کیا۔
○○○○○○○○○○○○○○○○○○○○○
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें
Hamari ye post aapko kaisi lagi, apni raay comment kar ke hame zarur bataen. Post padhne k lie Shukriya 🌹