Qalam Meri Taqat

Stories, Poetries, Poems, News, How to..., Tools, Quotes, Stanza and many more...

Qalam Meri Taqat

Welcome

शुक्रवार, 11 मार्च 2022

یوپی ایلیکشن: جانیں کون پارٹی کتنی سیٹیں جیتی۔


 

یوپی ایلیکشن: جانیں کون پارٹی کتنی سیٹیں جیتی۔ 

دیر رات تک چلے کاؤنٹنگ میں یوپی الیکشن کا رزلٹ آ چکا ہے سبھی پارٹی جیت اور ہار کو گلے لگا چکی ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ نے 33 سال بعد دوبارہ سے اپنی جیت درج کر کے اتہاس قائم کر دیا ۔ 

بھاجپا گٹھبندھن کو 265 سیٹیں ملی ہیں جن میں بھاجپا پارٹی کو 255 سیٹیں ملی۔ 

آئیے اب جانتے ہیں جانیں کیا میم کی وجہ سے ہاری سپا کہ کسے کتنی سیٹیں حاصل ہوئیں۔

BJP:255

SP: 111

BSP:1

INC:2

RLD:8

Apna Dal:12

JDL:2

SBSP:6

Nirbal Indian soshit hamara aam dal:6



باقی کسی بھی پارٹی کا کھاتا بھی نہیں کھل سکا۔ اے آئی ایم آئی ایم نے بھی متواتر ریلیاں کی تھی مگر کہیں بھی کامیابی نہیں لگی مبارک پور میں ٹکر ضرور دی لیکن جیت سے دور رہ گئے۔


कोई टिप्पणी नहीं:

एक टिप्पणी भेजें

Hamari ye post aapko kaisi lagi, apni raay comment kar ke hame zarur bataen. Post padhne k lie Shukriya 🌹