Qalam Meri Taqat

Stories, Poetries, Poems, News, How to..., Tools, Quotes, Stanza and many more...

Qalam Meri Taqat

Welcome

मंगलवार, 15 मार्च 2022

حجاب فیصلہ آج



ہائی کورٹ کی خصوصی بنچ آج حجاب کیس کا سنائے گی فیصلہ واضح ہوکہ نیوز رپورٹ سے ملی جانکاری کے مطابق کرناٹک ہائی کورٹ کی خصوصی بنچ آج یعنی 15 مارچ 2022 کی صبح 10.30 بجے حجاب کیس کا فیصلہ سنائے گی۔ جس کے لیے سبھی ابھی سے منتظر ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبلہ کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعہ 25 فروری 2022 کو تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو چیلنج کرنے والی مختلف عرضیوں پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔اس دن کرناٹک ہائی کورٹ میں حجاب کیس کی سماعت دوپہر 2:30 بجے دوبارہ شروع ہوئی تھی۔ درخواست گزاروں کے وکیل وائی ایچ میوچالا نے دلیل دی تھی کہ ہیڈ سکارف کپڑے کا ایک ٹکڑا ہے، جس سے سر کو ڈھانپا جاتا ہے نہ کہ چہرے کو، انہوں نے مزید کہا کہ اسے استعمال کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔

कोई टिप्पणी नहीं:

एक टिप्पणी भेजें

Hamari ye post aapko kaisi lagi, apni raay comment kar ke hame zarur bataen. Post padhne k lie Shukriya 🌹