Qalam Meri Taqat

Stories, Poetries, Poems, News, How to..., Tools, Quotes, Stanza and many more...

Qalam Meri Taqat

Welcome

गुरुवार, 10 मार्च 2022

جانیے کیوں ہاری سماجوادی پارٹی؟؟

جانیے کیوں ہاری سماجوادی پارٹی



کیا میم  کی وجہ سے ہاری  سماجوادی پارٹی؟

بی جے پی نے لگاتار دوسری بات اپنی جیت کا گھنٹا  بجا دیا ہے ۔ایک  طرف  بی جے پی خیمے میں جہاں جشن کاماحول ہے  وہیں دوسری طرف سبھی پارٹی کارکنان اپنی اپنی ہار کی وجہ اور بہانے ڈھونڈنے میں لگے ہیں ۔ متعدد سوالات  اور بہانوں کے بیچ ایک سوال یہ بھی گردش کر رہا ہے کہ 'کیا میم کی وجہ سے بی جے پی کو فائدہ ہوا ؟'  

کہاں کہاں سے جیت رہی ہے میم پارٹی جانیں

Blog se paise kaise kamaen.

آئیے اس پوسٹ میں اسی بات کو جاننےکی کوشش کرتے ہیں ۔ ایلکشن کمیشن آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق رات 9 بجے تک جہاں بی جےپی کو 41 فیصد پلس تو وہیں سماجوادی پارٹی کو 32 فیصد پلس ووٹ ملے ہیں ۔تیسرے پائیدان پر رہی بی ایس پی بھی ان آنکڑوں کی ہوڑ میں اپنا قدم جمائے ہوئےہے جس نے  12 فیصد پلس ووٹ حاصل کیا ہے ۔انقلاب انقلاب ہم نہ چھوڑینگے حجاب



 اب سوال یہ آتا ہے کہ اگر سماجوادی اور بی ایس پی  کے ووٹ فیصد کو جوڑا جائے تو ان دونوں کی شرح ہی 44 فیصد کو پہونچتی ہیں جو کہ بی جے  پی کے 41 فیصد سےکہیں زیادہ ہے ۔

 بات اگر میم پارٹی کی کریں تو  میم نے 1 فیصدکا بھی آنکڑاپار  نہیں کیا ۔اے آئی ایم آئی ایم کےخیمےمیں محض  0.48 فیصد ہی ووٹ آئے ہیں جسے اگر کسی بھی پارٹی میں جوڑ دیا جائے تو وہ " اونٹ کے منہ میں زیرا" سے بھی کم درجے کی مثل ہے۔ آؤ قلم پکڑنا سیکھیںلہذا یہ کہنا کہ میم کی وجہ سے سماجوادی پارٹی کو سیٹوں کا نقصان ہوا ہے کہیں سے بھی درست نظر نہیں آتا ۔ اگر ان علاقے کی بات کی جائے جہاں کچھ ووٹ میم کو حاصل ہوئے ہیں تو  ان سیٹوں پر بھی ہار اور جیت کے فرق سے میم کا ووٹ کوسوں دور ہے۔ اس لئے یہ کہنا کہ میم کی وجہ سے نقصان سماجوادی پارٹی کو ہوا ہے ،سوائے ہار کا ایک بہانہ ڈھونڈنےکے اور کہیں  سے بھی کچھ نظر نہیں آتا ہے۔ 

कोई टिप्पणी नहीं:

एक टिप्पणी भेजें

Hamari ye post aapko kaisi lagi, apni raay comment kar ke hame zarur bataen. Post padhne k lie Shukriya 🌹