گائے کے گوبر سے بنے بریف کیس سے بجٹ پیش
نیوز رپورٹ کے مطابق بدھ کو چھتیس گڑھ کا بجٹ وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے پیش کیا جس میں خصوصی بات یہ رہی کہ پہلی بار بجٹ پیش کرنے کے لئے جس بریف کیس کا استعمال کیا گیا تھا
وہ کسی چمڑے یا جوٹ کا نہیں بنا تھا تھا بلکہ یہ بریف کیس گائے کے گوبر کے پاؤڈر سے بنا ہوا تھا
گوبر سے بنے بریف کیس سے بجٹ پیش کرتے ہوئے |
آؤقلم پکڑنا سیکھیں
اس بریف کیس میں گوبر کے علاوہ آٹے، گوند کے ساتھ اور بھی چیزوں کا استعمال کیا گیا تھا۔ بریف کیس پر سنسکرت میں ایک جملہ لکھا تھا جس کے معنی "دھن کی دیوی لکشمی گوبر میں نواس کرتی ہے" ہوتا ہے۔
واضح رہے کہ چھتیس گڑھ سرکار نے بھی پرانی پنشن کے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें
Hamari ye post aapko kaisi lagi, apni raay comment kar ke hame zarur bataen. Post padhne k lie Shukriya 🌹