Qalam Meri Taqat

Stories, Poetries, Poems, News, How to..., Tools, Quotes, Stanza and many more...

Qalam Meri Taqat

Welcome

गुरुवार, 7 अप्रैल 2022

اسلامک کویز ڈیلی دو سوال کویز کمپٹیشن 10 اپریل سے

 اسلامک کویز ڈیلی ٢ سوال ایڈیشن 20 کا آغاز 10 اپریل سے

مسلسل وقفے وقفے سے چلے آ رہے اسلامک کویز ڈیلی دو سوال کے 19 ایڈیشن کی شاندار کامیابی کے بعد بیسواں ایڈیشن رمضان المبارک میں شروع ہو رہا ہے۔ اس ایڈیشن سے جڑنے کے لئے لنک پر کلک کرکے آپ جڑ سکتے ہیں۔ جسکے بعد آپ کو تعارف کرانا لازمی ہوگا۔ 



مکمل تفصیل دیکھیں۔ 

https://chat.whatsapp.com/FMApY6e2l8mDnnnkIN6JI7

*اسلامک کویز ڈیلی دو سوال ایڈیشن- 20*

گروپ سے جڑنے کے لئے یہاں کلک کریں

*اصول و ضوابط*


 1. یہ ایڈیشن دس روز ، بیس سوال پر مشتمل ہوگا۔ 

2. روزانہ دو سوال پوچھے جائیں گے۔ 

3. سوالات کا وقت دوپہر 2:30 بجے اور رات 7:45 پر ہوگا ۔ 

4. سوالات معروضی(آبجکٹیو) ہونگے۔ محض ایک آپشن چن کر جواب دینا ہوگا۔

5. جواب بدلنے یا غلطی سے بھی ڈبل جواب دینے یا ڈلیٹ کرنے پر آپ کا جواب رد کر دیا جائے گا۔ نیز جواب دینے کے بعد کچھ بھی لکھنا آپ کو ٹاپ 20 میں آنے سے باہر کر دیگا- ضرورت پڑنے پر آپ ایڈمن کے پرسنل نمبر پر رابطہ کریں گے جواب والے نمبر پر سوائے جواب کے کوئی بھی بات ناقابل دید ہوگی۔ 

6. ہر سوال کا جواب دینے کے لئے کل وقت ایک گھنٹے کا ہوگا۔ 

7. صرف شروعاتی 20 درست جواب ہی قابل قبول ہونگے اس کے 

بعد کا جواب قبول نہیں ہو سکے گا۔ 

گروپ سے جڑنے کے لئے یہاں کلک کریں

یہاں دھیان دینے اور وضاحت کی بات یہ ہے کہ *جیسے ہی بیسواں درست جواب حاصل ہوگا اس منٹ میں بھی اگر21واں جواب موصول ہوتا ہے تو وہ بھی نا قابل قبول ہوگا۔ ایڈمن کے نمبر پر جواب موصول ہونے کی جو فہرست ہوگی فیصلہ اسی اعتبار سے ہوگا۔*

 

*انعامات کی تفصیل*

8. روزانہ کے ٹاپ ٣ میں شامل ہونے والوں کو سند سے نوازا جائے گا۔ 

9. ایڈیشن ونرز بننے والے ٹاپ ٣ مساہمین کو

اول 100روپیے مع سند

دوم 60 روپیے مع سند

سوم 40 روپیے مع سند

و ٹاپ 15 میں شامل ہونے والے مساہمین کو اسناد کے چھوٹے سے انعامات سےمحض حوصلہ افزائی کے لئے نوازا جائے گا۔ 

10. سوالات دینی و اسلامی معلومات پر مبنی ہونگے ۔ کسی بھی طرح کے اختلافی سوالات سے ہر ممکن بچنے کی کوشش کی جاتی ہے خواہ مسلکی بنیاد پر اختلاف ہو یا متعدد جوابات کا اختلاف ہو لیکن پھر بھی اگر لا علمی میں ایسا سوال آ جاتا ہے تو محض ایڈمن کا جواب ہی قابل قبول ہوگا، بعدہ اسکی وضاحت گروپ میں ضرور کی جائے گی۔ 

*گروپ کا واحد مقصد اسلامی معلومات کو عام کرنا ہے۔*

*بلا تفریق مسلک و جنس خود بھی جڑیں اور اپنے دوست و احباب کو بھی اس مہم میں جوڑیں اور ہماری اس کاوش کو کامیاب بنانے میں اپنا تعاون کریں۔*

گروپ سے جڑنے کے لئے یہاں کلک کریں

*Admin : Ayan Rehan*

7277222729




कोई टिप्पणी नहीं:

एक टिप्पणी भेजें

Hamari ye post aapko kaisi lagi, apni raay comment kar ke hame zarur bataen. Post padhne k lie Shukriya 🌹