ناسک پولیس کمشنر کا اذان پر بڑا فیصلہ
لگاتار چل رہے اذان وواد پر ناسک سرکار نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ 3 مئی تک دی جا رہی دھمکی کے خلاف ناسک پولیس کمشنر نے یہ بیان دیا ہے کہ
پانچوں وقت کی جو اذان دی جاتی ہے وہ مسلمانوں کا مذہبی حق ہے اور اسے کوئی روک نہیں سکتا اور اس وقت میں جو ہنومان چالیسا یا کوئی بھی غیر اسلامی امور کرنے کے لئے اگر کوئی چاہتا ہے تو اس کی اجازت لےگا لیکن اجازت میں بھی دو باتیں زیر غور رہیں گی پہلی یہ کہ اذان کے وقت سے 15 منٹ قبل اور 15 منٹ بعد تک کوئی اجازت نہیں دی جائے گی، دوسرے مسجد کے احاطے کے 100 میٹر دور پر ہی اجازت دی جا سکتی ہے اس کے اندر میں ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی۔
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें
Hamari ye post aapko kaisi lagi, apni raay comment kar ke hame zarur bataen. Post padhne k lie Shukriya 🌹