سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند
نظر آگیا۔
سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کےعلاقےحوطہ سدیر میں رمضان کا چاند نظر آیا، سعودی شہر تمیر میں بھی چاند نظر آنے کی تصدیق کی ہے۔
متحدہ عرب امارات میں بھی رمضان کا چاند نظر آگیا جبکہ ملائیشیا ، برونائی اور انڈونیشیا میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا ۔ ان ممالک میں پہلا روزہ 3 اپریل کو ہوگا۔
عرب میڈیا کے مطابق برونائی میں بھی چاند نظر نہیں آیا اور وہاں بھی 3 اپریل بروز اتوار کو یکم رمضان ہوگا۔
امام کونسل ساؤتھ آسٹریلیا نے بھی اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا میں پہلا روزہ 2 اپریل کو رکھا جائے گا۔
بھارت پاکستان میں رمضان کا چاند کل دیکھا جائے گا
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें
Hamari ye post aapko kaisi lagi, apni raay comment kar ke hame zarur bataen. Post padhne k lie Shukriya 🌹