اسلامک کویز ڈیلی ۲ سوال ایڈیشن ۲۰ کا رزلٹ جاری
ثمرہ عزیز ثمر مئو نے حاصل کی اول پوزیشن۔
اسلامک کویز ڈیلی ٢ سوال ایڈیشن ۲۰ کا رزلٹ کل 27 اپریل مطابق 25 رمضان المبارک کو جاری ہوا۔ جس میں ایک ہی گھر سے تین بہنوں نے ٹاپ ٣ پر قبضہ جمایا۔
ثمرہ عزیز ثمر 15A, ثوبیہ عزیز 15B جبکہ زلفی عزیز نے 14A نمبرات حاصل کر کے ٹاپ ٣ پوزیشن حاصل کی ۔
علاوہ ازیں اس بار ٹاپ 15 کے بجائے ٹاپ 20 کا رزلٹ جاری کیا گیا۔
جن 20مساہمین نے پوزیشن حاصل کی ان کی تفصیل اس طرح ہے۔
تمام فاتحین کو اسناد و ٹاپ ٣ کو معمولی رقم سے بطور انعام نوازا گیا جبکہ تمام مساہمین کو بھی تشجیعی انعامات فراہم کیے گئے۔
واضح رہے کہ اسلامک کویز ڈیلی ٢ سوال ۲۰۱۸ سے جاری ایک واٹساپ کویز ہے جو ہر سال وقفے وقفے سے محض اسلامی معلومات کو عام کرنے کی غرض سے کویز منعقد کراتا ہے۔
Thanks Rehan bhai
जवाब देंहटाएं