Qalam Meri Taqat

Stories, Poetries, Poems, News, How to..., Tools, Quotes, Stanza and many more...

Qalam Meri Taqat

Welcome

रविवार, 1 मई 2022

نہیں دکھا چاند ہند و پاک میں عید الفطر منگل 3 مئی کو

نہیں دکھا چاند ہند و پاک میں عید الفطر منگل 3 مئی  کو



آج ہند و پاک میں عید الفطر کا چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا

چاند کی خبر کے لیے بیٹھے امارت شرعیہ کے ذمہ داران


، پورے ملک سے شہادت لی گئی لیکن کہیں بھی چاند دیکھے جانے کی کوئی خبر نہیں موصول ہو سکی چاند  کی عدم رؤیت کی اطلاع جن شہریوں نے دی  ان شہروں میں کٹیہار، کولکاتہ، نیلور، حاجی پور، نوادہ، دہلی، مہاراشٹر،جئے پور، گجرات،جلگاؤں، کوڑنگل، تامل ناڈو، ایودھیا،عثمان آباد،حیدرآباد،ہردوئی،نظام آباد آندھرا پردیش، سلیگوڑی ،  یوہی، غازی پور،امروہہ، وغیرہ قبل ذکر ہیں علاوہ ازیں کہیں سے بھی  رؤیت کی کوئی اطلاع نہیں مل سکی   لہذا عدمِ رؤیت کا اقرار کرتے ہوئے تمام رؤیت ھلال کمیٹی نے چاند کے نہ ہونے اور ۳۰ کے اعتبار سے منگل ٣ مئی کو عید الفطر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جن رؤیت ھلال کمیٹی  نے  لیٹر پیڈ جاری کیا ہے ان میں سے کچھ کمیٹیوں کے لیٹر پیڈ بھی  ذیل میں دئے گئے  ہیں۔ 









कोई टिप्पणी नहीं:

एक टिप्पणी भेजें

Hamari ye post aapko kaisi lagi, apni raay comment kar ke hame zarur bataen. Post padhne k lie Shukriya 🌹