گودی میڈیا جسے شیو لنگ کہہ رہی دیکھیں اس کا لائو سچ
گیانواپی مسجد کا سروے آج مکمل ہو چکا ہے سروے کے بعد سے طرح طرح کی افواہیں سر گرم ہیں، گودی میڈیا ہندو پکچھ جہاں دعویٰ پر دعویٰ کر رہی تو وہیں مسلم پکچھ سرے سے ان دعوے کا انکار کر رہے گودی میڈیا اس درمیان زبردست افواہ کو عام کرنے میں جہاں ایک طرف سر گرم ہے اسے بھی پڑھیں۔۔۔ میاں جی کی ٹوپی میرے دادا کی نشانی اور شیو لنگ ملنے کی بات کر رہی ہے
تو وہیں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جو صاف ظاہر کر رہا ہے کہ جسے گودی میڈیا شیو لنگ کا نام دے رہی وہ رپورٹ کے مطابق در اصل ایک پانی کا فوارہ ہے، جو تقریباً ۱۰ سال قبل خراب ہونے ی وجہ سے بند پڑا ہے۔ نیز یہ بھی سمجھنے لائق بات ہے کہ جب مغل بادشاہ نے مندر توڑ دی تو اتنے سالوں سے شیو لنگ کو کیوں چھوڑ دیا وہ بھی وضو خانے میں۔ خیر آپ بھی دیکھیں یہ سچ اور اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ گودی میڈیا نے جو افواہوں کا بازار گرم کر رکھا ہے اس سے بچا جا سکے۔
وضو خانہ کی پرانی تصویر |
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें
Hamari ye post aapko kaisi lagi, apni raay comment kar ke hame zarur bataen. Post padhne k lie Shukriya 🌹