Qalam Meri Taqat

Stories, Poetries, Poems, News, How to..., Tools, Quotes, Stanza and many more...

Qalam Meri Taqat

Welcome

गुरुवार, 30 जून 2022

ہندوستان میں دکھا چاند، بقرعید 10 جولائی کو


بھارت میں دکھا عید الاضحیٰ کا چاند

 کہیں ابر تو کہیں مطلع صاف 
ہندوستان میں دکھا بقرعید کا چاند

امارت شرعیہ بہار اڑیسہ و جھارکھنڈ لیٹر پیڈ

ہندوستان میں آج کہیں مطلع صاف تو کہیں مطلع ابرآلود تھا۔ لیکن متعدد جگہات ہر عام رؤیت ہوئی جس بنا پر رؤیت ھلال کمیٹیان   ہند نے فیصلہ کیا ہے کہ آج یعنی ۲۹ ذی قعدہ کو ہندوستان میں  ذی الحجہ کا   چاند دیکھا گیا ہے لہذا کل بروز جمعہ ذی الحجہ کی پہلی تاریخ جبکہ 10 جولائی کو بقرعید منائی جائے گی۔  جن جگہات پر سے چاند کے شہادت کی خبریں موصوول ہوئی ہیں ان میں۔۔ سوپول، ارریہ، کٹیہار، مالدہ ، چنئی، آسام، کشن گنج، اسی طرح پڑوسی ملک نیپال کے نام قابل ذکر ہیں۔



رؤیت ھلال ھجری تاریخ



कोई टिप्पणी नहीं:

एक टिप्पणी भेजें

Hamari ye post aapko kaisi lagi, apni raay comment kar ke hame zarur bataen. Post padhne k lie Shukriya 🌹