گھروں میں قربانی سے روک کا کوئی مرکزی فرمان نہیں : مختار عباس نقوی
گھروں میں یا کھلے میں قربانی نہ کرنے سے متعلق "مرکزی حکومت کا فرمان جاری ہوا ہے اور اس بات کے لئے تمام ریاست کو اس بات کو طئے کرنے کو کہا گیا ہے کہ کھلے میں یا گھروں میں گھروں میں قربانی نہیں کی جائے"۔ اس بابت ایک خبر گزشتہ چند روز سے گردش کر رہی تھی اور ہندی کے ایک مؤقر اخبار میں شائع بھی ہوئی تھی ۔
غلط خبر جو دینک بھاسکر میں شائع ہوئی تھی۔ |
اس متعلق جب وضاحت کی گئی تو مرکزی
وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی
نے ایسے کسی بھی فرمان کے جاری ہونے کا انکار کیا ہے انہوں نے بتایا ہے کہ یہ خبر سراسر غلط ہے، مرکزی حکومت اس پر کوئی حکم نامہ
جاری بھی نہیں کر سکتی ہے ، ایسا اگر حکم جاری بھی کیا جائے تو وہ ریاستی حکومتی
کا اختیار ہوتا ہے مرکزی حکومت کا اس میں کوئی دخل نہیں ہوتا۔ لہذا مسلمانان ہند
کسی افواہ کا شکار نہ ہوں ۔
افواہ کے خبر کی تردید کرتی خبر کا اسکرین شاٹ |
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें
Hamari ye post aapko kaisi lagi, apni raay comment kar ke hame zarur bataen. Post padhne k lie Shukriya 🌹