Qalam Meri Taqat

Stories, Poetries, Poems, News, How to..., Tools, Quotes, Stanza and many more...

Qalam Meri Taqat

Welcome

सोमवार, 13 जून 2022

Prophet Mohammed SAWS (poetry)

 

Prophet Mohammed

Prophet Mohammed SAWS

Written by: Ayan Rehan

Nowhere the justice, everyone was blind

Allah sent a messenger, who was very kind


Doesn't matter who are you, he taught us

Allah is only great, Remember this and focus


We proved us superior, because of be a son

He explained us equality, told superior is no one


He taught the lesson, about mother and father

Don't say 'Uff' to them, they're paradise of our


570 AD was the year, when he was born

Mohammad was their name and he was orphan 


He was Born in Mecca , Which is holiest place

Difficult was there life, lots of problems he faced


Abdullah was their father, Aamna was mother

Abu Talib was their uncle, who helped him forever


When crossed he age of 20, Arbi called him Al-amin  

he was trustworthy so, everyone trust on him


Khadija's age fourty and Mohammad was twenty five

Widow Khadija Married Mohammad, and became his bride


When Mohammad crossed 40, he was in Hira 

Jibreel come in front of Mohammad forced him to read 'Iqra'


Quran revealed on my Mohammad, he made it viral

He became then our prophet, also our ideal 


After getting he is nubuwwah spread Islam door to door

Never think a few seconds too, who is rich or who is poor


Sixty three was there age, he took there last breath 

An era and last era of, prophet Mohammed be complete. 


We love you oh our prophet, we will follow forever you

You are the way of success, After Allah great is you


One day Rehan will come to see you, Oh prophet TAHA YASIN

Inshallah that day I will, got complete Success, AAMIN

***


اردو ترجمہ

بقلم: عیان ریحان 

جب کہیں انصاف نہیں تھا ہر کوئی جب اندھا تھا

اللہ نے پیغمبر بھیجا جو نہایت رحم دل تھا


فرق نہیں پڑتا تم کون ہو اس نے ہمیں بتایا تھا

اللہ سب سے بڑا ہے یہ یاد رکھنا اور ہمیشہ ذہن مرکوز رکھنا بتایا تھا


ہم خود کو لڑکے ہونے کی وجہ افضل سمجھا کرتے تھے

اس نے ہمیں برابری اور کوئی بڑا چھوٹا نہیں ہوتا بتلایا تھا


ماں باپ کے بارے میں اس نے ہم کو یہ سبق سکھلایا تھا

ان کو افف بھی مت کہنا وہ ہمارے جنت ہوتے ہیں


570عیسوی سال تھا جب وہ پیدا ہوئے تھے

محمد ان کا نام تھا اور وہ یتیم تھے


مکہ میں وہ پیدا ہوئے جو سب سے پاک جگہ ہے

مشکل بھری ان کی زندگی تھی بہت ساری پریشانی کا انہوں نے سامنے کیا


عبداللہ ان کے والد تھے اور آمنہ ان کی ماں تھی

ابو طالب ان کے چچا تھے جنہوں نے ہمیشہ ان کی مدد کی تھی

جب ۲۰ سال کی عمر کو گزرے تو عربی لوگ انہیں امین کہا کرتے تھے

وہ یقین کے قابل تھے اس لئے سب ان پر یقین کرتے تھے۔ 


خدیجہؓ کی عمر 40 تھی اور محمد کی عمر 25

خدیجہؓ نے محمد ﷺ سے شادی کی اور ان کی دلہن بن گئیں۔

 

جب محمد ﷺ کی عمر 40 ہوئی تو (غار) حرا میں

جبریلؑ آئے اور دباؤ دے کر کہا پڑھ 'اقراء'


(تب) قرآن نازل ہوا میرے نبی پر اور انہوں نے اسے عام کیا

وہ ہمارے پیغمبر بنے اور ہمارے لئے مثالی بنے(یعنی ہمیں ان کو فالو کرنا چاہیے) 


نبوت ملنے کے بعد انہوں نے اسلام کو گھر گھر تک پہونچایا

ایک پل بھی انہوں نے اس کے لئے غریب یا امیر کا کوئی فرق بھی نہیں سوچا


63 سال کی عمر میں انہوں نے اپنی آخری سانسیں لیں

اور اس طرح ایک پیغمبر کا اور ان کا ایک زمانہ مکمل ہو گیا


ہم آپ سے محبت کرتے ہیں اور آپ کو ہی ہمیشہ فالو کریں گے

آپ ہی کامیابی کا راستہ ہیں اللہ کے بعد آپ ہی سب سے بڑے ہیں


اے طہ، یاسین، ایک دن ریحانؔ بھی آپ کو دیکھنے آئے گا

ان شاءاللہ وہ مکمل کامیابی کا دن ہوگا۔ آمین

***








कोई टिप्पणी नहीं:

एक टिप्पणी भेजें

Hamari ye post aapko kaisi lagi, apni raay comment kar ke hame zarur bataen. Post padhne k lie Shukriya 🌹