نہیں دکھا چاند پہلی تاریخ 31 جولائی کو
آج ملک (ہندوستان) کے متعدد مقامات پر چاند دیکھنے کی کوشش کی گئی مگر کہیں سے بھی چاند دیکھے جانے کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی، لہذا تمام رؤیت ھلال کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ کل یعنی ٣٠ جولائی کو ذی الحجہ کی ٣٠ تاریخ جبکہ اتوار کو ماہ محرم الحرام کی پہلی تاریخ ہوگی۔ جن مقامات سے چاند کی عدم رؤیت سے متعلق خبر موصول ہوئی وہ مندرجہ ذیل ہیں۔
حاجی پور، چھپرا، لکھنؤ، کڈپہ، سیتا پور، کرناٹک، بھوجپور، اورنگ آباد، تامل ناڈو، جموئی، رانچی، کلکتہ پٹنہ، پونہ، جبل پور، ایم پی، پھلواری شریف، جنک پور، ناسک، دہرادون، مہاراشٹر، سیتامڑھی
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें
Hamari ye post aapko kaisi lagi, apni raay comment kar ke hame zarur bataen. Post padhne k lie Shukriya 🌹