آزادی کے امرت مہوتسو کا رزلٹ جاری
بذریعہ قرعہ اندازی فرحت جہاں بنی کویز ونر
آزادی کے امرت مہوتسو کے موقعے سےمنجانب قلم۔ میری طاقت منعقد کویز کا رزلٹ جاری ہو چکا ہے۔ 150+ مساہمین نے اس کویز میں شرکت کی جن میں سے تقریباً 40 مساہمین نے مکمل نمبرات حاصل کیے۔
کویز میں مکمل درست جواب دے کر جن مساہمین نے اپنا نام قرعہ اندازی کے لیے منتخب کرایا ان کی تفصیل ذیل میں ہے۔
بذریعہ قرعہ اندازی اس کویز میں اول پوزیشن فرحت جہاں پٹنہ بہار، دوم پوزیشن دانش صدیقی جون پور یوپی اور سوم پوزیشن رضیہ نصیر الدین خان مہاراشٹر کو حاصل ہوا۔
جن شروعاتی 100 مساہمین کے نام یوٹیوب پر نشر ہوئے ان کی تفصیل ذیل میں درج ہے۔
قلم میری طاقت کی طرف سے آپ تمام مساہمین و فاتحین کو بہت بہت مبارک باد، قلم میری طاقت آپ کے سنہرے مستقل کی دعا کرتا ہے۔
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें
Hamari ye post aapko kaisi lagi, apni raay comment kar ke hame zarur bataen. Post padhne k lie Shukriya 🌹