Qalam Meri Taqat

Stories, Poetries, Poems, News, How to..., Tools, Quotes, Stanza and many more...

Qalam Meri Taqat

Welcome

बुधवार, 22 मार्च 2023

بر صغیر ہند و پاک میں ہوا رؤیت ھلال کمیٹی کا اعلان۔ کہیں نہیں دکھا چاند، رمضان المبارک کی پہلی تاریخ جمعہ کو

 بر صغیر ہند و پاک میں ہوا رؤیت ھلال کمیٹی کا اعلان۔ کہیں نہیں دکھا چاند، رمضان المبارک کی پہلی تاریخ جمعہ کو










Moon is not sighted in India


ہندوستان میں رمضان المبارک کے چاند کا دیکھنے کا اہتمام کیا گیا مگر کہیں بھی چاند نہیں دکھا موصولہ اطلاعات حاجی پور، کولکاتہ، بھوجپور، گیا،مظفر پور، اتردیناج پور، امباڈ نگر، چمپارن، دیوگھر، دھنباد، جھارکھنڈ، یوپی، مدھوبنی، امگاؤں، پورنیہ، سدھارتھ نگر، کٹیہار، اتراکھنڈ، کھگڑیا، سیتا پور،آندھرا پردیش،چھپرا، گریڈیہ، ڈالٹین گنج، راجدھنوار، ہزاری باغ، درونڈا، کانپور، دربھنگہ، وغیرہ جگہات کے علاوہ بھی بے شمار مقامات پر سے خبر کی تصدیق کی گئی۔ ان تمام جگہ میں کہیں سے بھی چاند کی رؤیت عامہ کی خبر نہیں ہے لہذا تمام رؤیت ھلال کمیٹیوں نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان میں ۳۰ کی رؤیت کا اعتبار کرتے ہوئے رمضان المبارک کی پہلی تاریخ جمعہ کو ہوگی۔

कोई टिप्पणी नहीं:

एक टिप्पणी भेजें

Hamari ye post aapko kaisi lagi, apni raay comment kar ke hame zarur bataen. Post padhne k lie Shukriya 🌹