سعودی عرب میں نہیں دکھا چاند، رمضان المبارک کی پہلی تاریخ جمعرات کو
سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چاند کو دیکھنے کا اہتمام کیا گیا مگر کہیں بھی چاند نہیں دکھا لہذا سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ عرب ممالک میں ۳۰ کی رؤیت کا اعتبار کرتے ہوئے رمضان المبارک کی پہلی تاریخ جمعرات کو ہوگی۔
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें
Hamari ye post aapko kaisi lagi, apni raay comment kar ke hame zarur bataen. Post padhne k lie Shukriya 🌹